اسلام آباد:15 سالہ بچہ مبینہ زیادتی کے بعدقتل، لاش درخت سے لٹکا دی

پولیس کے مطابق تھانہ آئی نائن کے علاقے میں بچےکو مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد بعد قتل کر دیا گیا، قتل کرنے کے بعد بچےکی لاش کو درخت سے لٹکایا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ بچے کی لاش کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے اور ابتدائی پوسٹ مارٹم مکمل … اسلام آباد:15 سالہ بچہ مبینہ زیادتی کے بعدقتل، لاش درخت سے لٹکا دی پڑھنا جاری رکھیں